Wondrous Things
Monday, 16 January 2017
Tuesday, 29 November 2016
میں تم اور۔ ۔ ۔ وہ
میں سے لکھی ہویَ کہانی اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے اور اپنی پہ ختم ہو جاتی ہے۔
تم سے شروع کی ہویَ کہانی میں دو افراد شامل ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔ایک میں اور ایک تم۔
لیکن اِن کہانیوں میں ایک تشنگی رہ جاتی ہے۔۔۔ کیوںکہ یہ کہانیاں صحیح طرح سے اپنا آپ
بیان نہیں کر پاتیں۔
میں تم اور وہ جیسی کہانیاں زندگی کے وسیع کینوس پہ لکھی جاتی ہیں۔۔۔ معاشرے پہ لکھی
جاتی ہیں۔۔ معاشرے پہ لکھی کہانیوں میں کہیں کہیں میں اور کہیں کہیں تم بھی ہوتے ہیں۔
اِن کہانیوں کا یہ فاءدہ ہوتا ہے میں کی خواہشات بھی بیان ہو جاتی ہیں۔۔۔ اور تم کی شخصیت کا
رنگ بھی نظر آتآ ہے۔ یوں میں یعنی مصنف کا راز افشا ہونے سے بچ جاتا ہے۔۔۔ اور احساسات بھی
بیان ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ کتھارسس بھی ہو جاتا ہے اور میں کا غبار بھی نکل جاتا ہے۔

Wednesday, 11 May 2016
Tuesday, 10 May 2016
Saturday, 7 May 2016
Monday, 2 May 2016
Thursday, 28 April 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)